فی البدیہ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - بے سوچے سمجھے، فوراً، اتجالاً، بغیر توقف،بر محل۔ "کسی لڑکی سے زبانی چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے اس پر فی البدیہہ رباعی کہتے۔"      ( ١٩٨٨ء، غالب، ١، ٢٠٥:٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ حرف جار کو حرف تخصیص 'ا ل' کے ذریعے عربی ہی سے مشتق کلمہ 'بَدِیہ' کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٩٢ء کو "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بے سوچے سمجھے، فوراً، اتجالاً، بغیر توقف،بر محل۔ "کسی لڑکی سے زبانی چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے اس پر فی البدیہہ رباعی کہتے۔"      ( ١٩٨٨ء، غالب، ١، ٢٠٥:٢ )